Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں لیبر ڈیپارٹمنٹ محنت کشوں کو اجرت دلوانے میں ناکام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں لیبر ڈیپارٹمنٹ محنت کشوں کو اجرت دلوانے میں ناکام

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ لیبر کے ذمہ داران محنت کشوں کو اجرت دلوانے میں ناکام، مالکان محنت کشوں کو آٹے میں نمک برابر اجرت ادا کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت ضلع بھر میں کام کرنے والے محنت کشوں نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبہ بھر میں مزدوروں کی اجرت 32ہزار مقرر ہے اور محکمہ لیبر کے ضلعی و ڈویژنل افسران مالکان سے محنت کشوں کو حکومت کی طرف سے مقرر کردہ اجرت دلوا رہے ہیں۔

ضلع جہلم اور راولپنڈی ڈویژن میں محکمہ لیبر کے افسران حکومت کی طرف سے مقرر کردہ اجرت دلوانے کی بجائے مالکان سے خود معاملات طے کر کے سب اچھا ہے کر رہے ہیں ،جس کی وجہ سے شہر سمیت ضلع بھر میں محنت کشوں سے 12/14گھنٹے مشقت لی جاتی ہے اور اجرت آٹے میں نمک کے برابر ادا کی جاتی ہے۔

محنت کشوں نے نام ظا ہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ محکمہ لیبر کے متعلقہ افسران مالکان کے ساتھ ہر ماہ کی پہلی تاریخوں میں ملاقاتیں کرتے ہیں،اس کے بعد سب اچھا ہے کی رپورٹ بجھوا دیتے ہیں،جو کہ حقیقت کے برعکس ہے ،اگر کوئی مزدور لیبر ڈیپارٹمنٹ سے رجوع کرے تو لیبر ڈیپارٹمنٹ والے محنت کش کے مالکان کو فون کرکے اطلاع کر دیتے ہیں،اس طرح محنت کش کاوہ آخری دن تصور کیا جاتا ہے اور کام سے فارغ کر دیا جاتا ہے۔

محنت کشوں کا کہنا ہے کہ ضلع جہلم میں ہزاروں ،لاکھوں کی تعداد میں پڑھے لکھے نوجوان نجی فیکٹریوں ،کاروباری مراکز ،دکانوں ،پلازوں شادی ہالز میں کام کر رہے ہیں ،کوئی بھی مالک حکومت کی مقرر کردہ اجرت ادا کرنے کو تیار نہیں، جس کی بنیادی وجہ محکمہ لیبر کے متعلقہ افسران کی سرپرستی ہے۔

محنت کشوں نے نگران وزیر اعلی پنجاب اور سیکرٹری لیبر سے نوٹس لینے اور فرض شناس ایماندار افسران و عملہ تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ محنت کشوں کے گھروں میں بھی خوشحالی آسکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے بھرپور کام جاری ہے، بلال اظہر کیانی

20 جولائی, 2025

پاک سوزوکی نے آلٹو اور راوی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

25 فروری, 2025

عام انتخابات کے حوالے سے جہلم پولیس کا جہلم، دینہ اور پنڈدادنخان میں فلیگ مارچ

6 فروری, 2024

چوہدری تسنیم ناصر گجر نے بلال اظہر کیانی پر تنقید کے نشتر چلا دیے

6 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں