Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کی سڑکوں اور گلی محلوں میں نصب سٹریٹ لائٹس کے خراب ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کی سڑکوں اور گلی محلوں میں نصب سٹریٹ لائٹس کے خراب ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کی سڑکوں اور گلی محلوں میں نصب سٹریٹ لائٹس کے خراب ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اندرون شہر کی سڑکوں جن میں میجر اکرم شہید روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ، بابا جادہ روڈ، کمیلا روڈ، پولیس لائن، روہتاس روڈ،چھاؤنی چوک تا مجاہدہ آباد پل،لاری اڈہ تا جی ٹی ایس چوک ،سول لائن روڈ، وائے کراس تا ضلع کچہری کی سڑکوں پر سٹریٹ لائٹس کے خراب کے باعث چوری چکاری ، سٹریٹ کرائم اور حادثات کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ہو چکاہے۔

موجودہ سڑکیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں کیونکہ ان سڑکوں پر سے شہری شہر و اندرون شہر کے علاقوں میں تقریباً24 گھنٹے سفر کرتے ہیں جبکہ مسافر گاڑیوں موٹر سائیکل سواروں کا گزر زیادہ ہوتا ہے ، سٹریٹ لائٹس کے خراب ہونے کیوجہ سے روزانہ کی بنیاد پر چوری چکاری ، سٹریٹ کرائم اور حادثات میں غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔

مذکورہ سٹرکوں پر شہری آبادیاں ہونے کی وجہ سے رات کے وقت شہری علاقوں میں سٹریٹ لائٹس کا مناسب بدوبست نہ ہونے کیوجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ، ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سے شہر کی سڑکوں پر سٹریٹ لائٹس مرمت کرواکر چالو کروانے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
1 km/h
بدھ
38 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
40 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آر پی او سید خرم علی کا جہلم کا دورہ، میثاق سنٹر اور پولیس خدمت مرکز کی نئی بلڈنگ کا افتتاح کیا

1 نومبر, 2023

ای اسٹام پیپرخریدنے کیلئے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ موبائل نمبر ضروری، شہری اور دیہی عوام شدید مشکلات کا شکار

24 ستمبر, 2025

جہلم کے علاقہ سنگھوئی میں 2 دوستوں کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

19 اپریل, 2024

جہلم میں چھری کے وار کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو عمر قید کی سزا

17 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں