Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس نے جعلی وفاقی وزیر کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس نے جعلی وفاقی وزیر کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا

عامر کیانی
عامر کیانی
15 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم پولیس نے جی ٹی روڈ پر ناکہ لگا کر جعلی وفاقی وزیر کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم نے بغیر نمبر پلیٹ والی کالے شیشوں کی گاڑی پر جھنڈا بھی لگا رکھا تھا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان سے تفتیش شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس نے جعلی وفاقی وزیر کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، ملزم اشتیاق نے کالے شیشوں والی بغیر نمبر پلیٹ گاڑی پر جھنڈا لگا کر اپنے ساتھی لقمان کے ساتھ گجرات سے اسلام آباد سفر کر رہا تھا۔ گاڑی کی پچھلی سیٹ پر لائسنس یافتہ کلاشنکوف بھی موجود تھی۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان پولیس کے ناکوں پر وفاقی وزیر کا تعارف کروا رہے تھے۔ملزم اشتیاق اور اس کا ساتھی لقمان بھٹہ خشت کا کام کرتے ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج لیا ہے اور مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
overcast clouds
33° _ 33°
60%
6 km/h
منگل
32 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بجٹ میں 200 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو بجلی میں رعایت کی تجویز

31 مئی, 2025

پنڈدادنخان میں طوفانی بارش، 40 سے زائد بکریاں پانی میں بہہ گئیں ، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے

29 جولائی, 2024

پنڈدادنخان میں مویشی چوری کرنے والے والے علی رضا عرف رضو گینگ کے 2 کارندے گرفتار

10 نومبر, 2025

سرکاری افسران و ملازمین نے کمائی والی سیٹیں سنبھالنے کیلئے سیاسی ڈیروں کے طواف کرنا شروع کر دیئے

28 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں