Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسسٹنٹ کمشنر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ، طبی سہولیات اور صفائی انتظامات کا جائزہ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسسٹنٹ کمشنر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ، طبی سہولیات اور صفائی انتظامات کا جائزہ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈ دادنخان: شہریوں کو معیاری اور بروقت صحت کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان نادیہ پروین نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، آؤٹ ڈور اور ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی حاضری کا ریکارڈ چیک کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ تمام مریضوں کو ادویات کی مفت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور طبی مشینری کو مکمل ورکنگ حالت میں رکھا جائے تاکہ علاج معالجے کے دوران کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے۔

صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نادیہ پروین نے وارڈز اور واش رومز کی حالت بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہسپتال کی صفائی اور طبی معیار کو بہتر بنانے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر اقدامات کیے جائیں اور مریضوں کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر نے زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان سے ہسپتال عملے کے رویے اور دستیاب سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے انتظامیہ کو پابند کیا کہ معائنے کا عمل باقاعدگی سے جاری رکھا جائے تاکہ ہسپتال کے نظم و ضبط میں مزید بہتری لائی جا سکے اور شہریوں کو علاج معالجے میں کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
75%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
37 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ زمینوں کے ریکارڈ کو محفوظ، شفاف اور ڈیجیٹل بنائے گا، اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ غازی خان

18 جولائی, 2026

دینہ: پی ٹی آئی کوئی تحریک نہیں چلا سکے گی، رانا مشہود احمد خان

5 فروری, 2026

سوہاوہ پولیس کا منشیات فروشوں اور شراب سپلائر کیخلاف ایکشن، 3 ملزمان گرفتار

15 اگست, 2025

جہلم: گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیانوالہ میں ایم ڈی کیٹ 2025 کے داخلے بغیر فیس کے شروع

23 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں