Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں طوفانی بارش، دیواریں گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، چار افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں طوفانی بارش، دیواریں گرنے سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق، چار افراد زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
17 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں طوفانی بارش کے باعث دیواریں گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں شدید آندھی اور طوفان کے ساتھ موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقوں میں دیواریں گرنے کے تین واقعات پیش آئے، جن کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔

سوہاوہ کے محلہ شہیداں میں شدید آندھی اور بارش کے دوران چھت کی دیوار اچانک نیچے گزرنے والی لوڈر ٹرالی پر آگری، جس سے ٹرالی میں سوار 30 سالہ عامر اور 55 سالہ یوسف موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 60 سالہ اخلاق اور 62 سالہ الیاس شدید زخمی ہو گئے۔

@jhelumupdates جہلم میں طوفانی بارش #JhelumUpdates #Latestnews #fyp #foryoupagе #viral #foryou #breakingnews #viralvideos #rain #islamabad #sohawa #tiktok #viralvideo #trending ♬ original sound – Jhelum Updates

ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے لاشوں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا، جہاں زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے جسے راولپنڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دیوار گرنے کا دوسرا واقعہ سوہاوہ کے علاقے پڑی درویزہ میں پیش آیا، جس میں خاتون ریحانہ کوثر شدید زخمی ہوگئی جسے شدید زخمی حالت میں راولپنڈی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔

سوہاوہ میں دیوار گرنے کے تیسرے واقعے میں ایک بچہ اور نوجوان شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے فوری موقع پر پہنچ کر تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
71%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں بھتیجے نے چھریاں مار کر چچا کو قتل کر دیا، ملزم گرفتار

2 اپریل, 2025

ہیلمٹ، انڈیکیٹر اور بغیر سائیڈ ویو مرر موٹر سائیکل والوں کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا حکم

16 مارچ, 2025

ملکی ترقی اور خوشحالی میں کرسچن کمیونٹی کا کردار ناقابل فراموش ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

7 نومبر, 2024

سوہاوہ میں لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

16 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں