Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں آلودگی پھیلانے والے 3 بھٹے مسمار، 7 کریش پلانٹ سیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں آلودگی پھیلانے والے 3 بھٹے مسمار، 7 کریش پلانٹ سیل

عامر کیانی
عامر کیانی
15 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں آلودگی پھیلانے والے 3 بھٹے مسمار اور 7 کریش پلانٹ سیل کر دیے گئے،کریش پلاٹ اور بھٹہ مالکان کو لاکھوں روپے جرمانہ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ماحولیات ضلع جہلم میں سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کر رہا ہے۔ سموگ رولز 2023 کے تحت اور ہائی کورٹ کی ہدایات پر گزشتہ چند دنوں میں اینٹوں کے 3 بھٹے مسمار اور 7 کریش پلانٹ سیل کر دیے گئے۔

کریش پلانٹ کے مالکان کو 2 لاکھ روپے جبکہ بھٹوں کے مالکان کو 8 لاکھ روپے جرمانے کئے گئے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ ماحولیات بابر حسین نے کہا کہ محکمہ ماحولیات سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لئے سخت اقدامات کر رہا ہے/ تمام کریش پلانٹ اور اینٹوں کے بھٹوں کے مالکان کو سخت ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ ماحولیات ضلع جہلم میں سموگ اور فضائی آلودگی کے خطرے کو کم کرنے کے لیے سول سوسائٹی اور دیگر سرکاری محکموں کے تعاون سے اینٹوں کے بھٹوں اور صنعتوں پر کڑی نگرانی کر رہا ہے۔ ای پی اے آفس جہلم کی کوششوں میں ضلعی انتظامیہ بھی تعاون کر رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
16°C
Jhelum
clear sky
16° _ 16°
57%
2 m/s
ہفتہ
30 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
30 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان پولیس کی بڑی کارروائی، ولایتی شراب کی بھاری کھیپ برآمد، ایک ملزم گرفتار
6 نومبر, 2026
شناختی کارڈ کو نائکوپ میں تبدیل کروانے کا طریقہ
6 نومبر, 2026
جہلم میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں کی رونقیں بڑھ گئیں
6 نومبر, 2026
جہلم: شہریوں کو انصاف کی بروقت فراہمی اور شکایات کا میرٹ پر ازالہ اولین ترجیح ہے، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری
6 نومبر, 2026
جہلم میں شدید سردی سے قبل ہی سوئی گیس کی قلت، شہریوں کو ہزاروں روپے کے بل موصول ہونے پر تشویش
6 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں تجاوزات کی بھرمار، قبضہ مافیا نے سرکاری اراضی پر بھی پختہ تعمیرات کر لیں

4 فروری, 2024

وزیراعلیٰ پنجاب نے جہلم میں ٹورازم سائٹس کو ڈویلپ کرنے کی منظوری دے دی

4 مارچ, 2025

شدید سردی کے ساتھ ہی لنڈا بازاروں میں گرم ملبوسات کی خریداری کیلئے شہریوں کا رش امڈ آیا

16 دسمبر, 2023

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جہلم نے اکاؤنٹنٹ جنرل کے احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینک دیئے

28 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں