Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مراکش کے شہر رباط میں یوم دفاع کی پروقار تقریب، پاکستانی سفیر کا عربی میں خطاب، مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مراکش کے شہر رباط میں یوم دفاع کی پروقار تقریب، پاکستانی سفیر کا عربی میں خطاب، مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مراکش کے شہر رباط میں یوم دفاع کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے سفیر محمد سمیع کی دعوت پر مختلف ممالک کے سفیروں سمیت کمیونٹی کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی،پاکستانی سفیر محمد سمیع نے شرکا سے عربی زبان میں خطاب کیا ۔

تفصیلات کے مطابق شرکاء نے پاکستان کی بہادر مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا، پاکستانی سفیر محمد سمیع کاکہناتھاکہ پاک فوج کی تاریخ شاندار ہے، دنیا بھر میں اقوام متحدہ کی امن فوج کا حصہ بن کر بھی وہ شاندار خدمات سرانجام دے رہی ہے، پاکستان میں پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کے سبب عوم چین کی نیند سوتے ہیں۔

ان کاکہناتھاکہ دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو پوری دنیا تسلیم کرتی ہے، پاک فوج کا پیشہ ورانہ کرداد ہر پاکستانی کیلئے قابل فخر ہے، ملک کی سرحدیں ہوں یا ملک میں آئی کوئی بھی آفت ہو، پاک فوج ہر اول دستہ کا حصہ ہوتی ہے۔

انہوں نے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو خصوصی طور پر اجاگر کیا اور کہاکہ کشمیری قوم دہائیوں سے بھارتی ظلم و تشدد کا شکار ہے، محمد سمیع نے عرب دنیا سے اپیل کی کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔

محمد سمیع نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر بھی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی دنیا سے اسے بند کرانے کا مطالبہ بھی کیا ۔یوم دفاع کی تقریب میں منسٹر آف جسٹس عبدالطیف اوبائی، ایمبیسڈر چیف آف پروٹوکول انس خلیص نے بھی شرکت کی ۔یوم دفاع کی تقریب میں پاکستان اور مراکش کے پرچم کی تصویر والا بڑا کیک بھی کاٹا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
light rain
32° _ 32°
39%
2 km/h
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیرون ملک آباد پاکستانیوں کے دل پاکستان کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ڈاکٹر عبدالباری خان

27 ستمبر, 2024

بلاول بھٹو کی قیادت میں آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی

9 جنوری, 2024

او پی سی اور او پی ایف مل کر اوورسیز کیلئے کام کرینگے، بیرسٹر امجد ملک

28 اکتوبر, 2024

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے متحدہ عرب امارات کا فلیگ ڈے منایا

6 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں