Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اگر فارم 45، 47 کھلے تو مریم نواز اپنی کرسی نہیں بچا سکیں گی، فواد چوہدری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اگر فارم 45، 47 کھلے تو مریم نواز اپنی کرسی نہیں بچا سکیں گی، فواد چوہدری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کا نظرثانی اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے، الیکشن کمیشن الیکشن ٹربیونلز کو فارم 45، 47 دیکھنے دے، اگر فارم 45، 47 کھل گئے تو مریم نواز، نواز شریف سمیت ن لیگ کے ایم این ایز، ایم پی ایز اپنی سیٹیں نہیں بچا سکیں گے۔

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں گزشتہ روز جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کا نظرثانی اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے، الیکشن کمیشن لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونلز کے حوالے سے بھی فیصلہ مان کر آگے بڑھے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اپنے ججز کے ساتھ ہی کھڑے ہونا تھا، الیکشن کمیشن کا یہ کہنا کہ فلاں جج ہمیں پسند نہیں ہے، اس نے کبھی ہمارے خلاف فیصلہ دیا تھا، یہ تو بڑی نامناسب سی بات ہے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا ’میرے خیال میں الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے خلاف نظرثانی اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ ٹھیک کیا ہے، یہ بڑا مثبت فیصلہ ہے، اسی طرح الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ بھی مان کر آگے چلے، الیکشن ٹربیونلز کو کام کرنے دے اور فارم 45، 47 دیکھنے دیں، مریم بی بی کی گھبراہٹ کو مزید بڑھنے دیں۔‘

انہوں نے کہا کہ مریم نواز کو خطرہ ہے کہ اگر فارم 45 کھلے تو ان کی اپنی سیٹ خطرے میں ہے، اگر مذکورہ فارم کھلتے ہیں تو نواز شریف، مریم نواز اور ن لیگ کے ایم این ایز، ایم پی ایز اپنی سیٹیں نہیں بچا سکیں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ایک ثاتر یہ ہے کہ ججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لاکی باتیں ہو رہی ہیں، سیاسی کیسز ریٹائرڈ ججز کے پاس لگانا مناسب نہیں، حاضر سروس ججز کو ہی یہ کیس سننے چاہئیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
overcast clouds
33° _ 33°
60%
6 km/h
منگل
32 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کتنے فیصد پاکستانی نوجوان بیرون ملک جانا چاہتے ہیں؟ حیران کن انکشاف

16 نومبر, 2024

دیسی مہینوں کو یاد رکھنے کا قابل فہم طریقہ ، موسم کو سمجھنا بھی آسان

31 جولائی, 2024

جہلم میں ایل پی جی گیس کی بلیک میں فروخت، قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، شہری پریشان

27 مارچ, 2026

چوہدری فرخ الطاف اور راجہ یاور کمال کے اعزاز میں دینہ میں افطار ڈنر کی پروقار تقریب کا انعقاد

5 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں