Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: ضلعی انتظامیہ کی خاموشی، شہر میں مصنوعی مہنگائی عروج پر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: ضلعی انتظامیہ کی خاموشی، شہر میں مصنوعی مہنگائی عروج پر

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم اور گردونواح میں ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی عدم توجہی کے باعث مصنوعی مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ بکرے کا گوشت 2200 سے 2400 روپے فی کلو جبکہ گائے کا گوشت 1200 سے 1400 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

عوامی حلقوں نے شکایت کی ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارروائیاں صرف فوٹو سیشن تک محدود ہیں، عملی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے دکاندار من مانے ریٹ وصول کر رہے ہیں۔

ضلعی شہریوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور دیگر متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور مصنوعی مہنگائی پر قابو پانے کے لیے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

قسطوں پر الیکٹرک بائیک حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء کے لئے بڑی خوشخبری
4 اکتوبر, 2026
جہلم: دو لاپتہ بہنوں کو لاہور سے بحفاظت تلاش کرنے پر لیڈی سب انسپکٹر کی حوصلہ افزائی، انعام اور تعریفی سند سے نوازا گیا
4 اکتوبر, 2026
اللہ کا ذکر غفلت سے نجات اور اللہ کی طرف دائمی توجہ کا ذریعہ ہے، حرام مال غفلت کا بڑا سبب ہے: امیر عبدالقدیر اعوان
4 اکتوبر, 2026
مقدس شخصیات کی توہین ناقابل برداشت ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم
4 اکتوبر, 2026
شہری کا تبدیل ہونے والا موٹر سائیکل جہلم پولیس نے تلاش کرکے مالک کو واپس کر دیا
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس ضلع جہلم نے مئی 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

2 جون, 2024

سرکاری افسران و ملازمین نے کمائی والی سیٹیں سنبھالنے کیلئے سیاسی ڈیروں کے طواف کرنا شروع کر دیئے

28 فروری, 2024

سیاسی کارکنوں کو رہا کیے بغیر مفاہمت کی بات منافقت لگتی ہے، فواد چوہدری

5 مارچ, 2024

جہلم پولیس کا شراب سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 شراب سپلائرز گرفتار

18 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں