Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مون سون بارشوں کا آغاز؛ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، تمام ادارے ہائی الرٹ رہیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مون سون بارشوں کا آغاز؛ عوام کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، تمام ادارے ہائی الرٹ رہیں۔ ڈپٹی کمشنر جہلم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
21 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مون سون بارشوں، منگلا ڈیم میں پانی کی موجودہ صورتحال، ممکنہ سیلابی خطرات اور حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو)، ریسکیو 1122، این ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کو مون سون سیزن کے لیے کیے گئے انتظامات، امدادی سامان کی دستیابی، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریوں اور منگلا ڈیم میں پانی کے بہاؤ سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ مون سون کے دوران کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام حفاظتی انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ دریاؤں، ندی نالوں اور نشیبی علاقوں کے قریب آباد آبادیوں کو مسلسل الرٹ رکھا جائے اور خطرے کی صورت میں متاثرہ افراد کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ ممکنہ سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے قائم کیے جانے والے فلڈ ریلیف کیمپس میں ادویات، خوراک، پینے کے صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے تاکہ متاثرہ شہریوں کو بروقت امداد فراہم کی جا سکے۔

ڈپٹی کمشنر نے اس بات پر زور دیا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے ضلع بھر میں قائم کنٹرول رومز کو چوبیس گھنٹے فعال رکھنے، تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ برقرار رکھنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری اور مربوط کارروائی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ مون سون سیزن کے دوران ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ ادارے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ فرائض انجام دیں گے تاکہ کسی بھی ممکنہ قدرتی آفت کے اثرات کو کم سے کم کیا جا سکے اور شہریوں کے جان و مال کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
broken clouds
28° _ 28°
67%
2 km/h
بدھ
30 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
27 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
30 °C

تازہ ترین

طلبہ صرف 2 ہزار میں ذاتی ای بائیک حاصل کریں!
21 جولائی, 2026
چہلم امام حسینؑ کے موقع پر فول پروف سکیورٹی پلان نافذ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او جہلم
21 جولائی, 2026
جہلم:‌کپاس، تل اور دھان کی فصلیں بیماریوں کی لپیٹ میں، کسانوں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا
21 جولائی, 2026
جہلم: عورت کی عفت میں خلل ڈالنے کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، منشیات برآمد
21 جولائی, 2026
پیپلزپارٹی اپوزیشن والی تقریریں کرکے آزاد کشمیر میں اپنی ہی حکومت کے فیصلوں کی نفی کررہی ہے، بلال اظہر کیانی
21 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کی سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے الزامات کی تردید

9 اکتوبر, 2023

عید الفطر کے موقع پر بھی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کام جاری رکھیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم صباء سحر

8 اپریل, 2024

جہلم سمیت ضلع بھر میں بلا لائسنس میڈیکل سٹورز اور غیر قانونی لیبارٹریوں کی بھر مار

9 اکتوبر, 2023

للِہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبہ؛ 50 کروڑ روپے کے فنڈز جاری، تعمیراتی کام شروع

23 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں