Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حلقہ پی پی 26 کے عوام مجھے ضرور منتخب کریں گے، ملک وارث اعوان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حلقہ پی پی 26 کے عوام مجھے ضرور منتخب کریں گے، ملک وارث اعوان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: معروف سماجی شخصیت انجینئر ملک وارث اعوان نے صوبائی حلقہ پی پی 26 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے۔

کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ انتخابات کا انعقاد یقینی ہوتا جارہا ہے، 8 فروری کو پاکستان کی عوام اپنی نئی قومی و صوبائی اسمبلیاں منتخب کریں گے، الیکشن اب قومی فریضہ بنتا جا رہا ہے یہ پاکستان میں رہنے والوں کے بچوں کے مستقبل کا سوال ہے۔

ملک وارث اعوان نے کہا کہ جو عزتیں تحصیل پنڈدادنخان کی عوام نے مجھے دیں وہ میری زندگی کا قیمتی اثاثہ ہیں، ہم نے پہلے بھی علاقے کے مسائل کو اجاگر کیا اور اس کے حل کے لئے آواز بلند کرتے رہے یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ تحصیل پنڈدادنخان کے غیور ، نڈر ، باغیرت ، دلیر عوام نے اگر میرے اوپر اعتماد کیا اور مجھے منتخب کرکے اسمبلی میں بھجوایا تو میں علاقہ کی محرومیوں کو دور کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ تحصیل پنڈدادنخان اور تحصیل جہلم کے نوجوان پہلے بھی میرے ساتھ بے پناہ محبت کرتے ہیں مجھے اللہ پاک پر قوی یقین ہے کہ حلقہ پی پی 26 کے عوام مجھے ضرور منتخب کرے گی۔ نوجوان میرے بازو بنیں تاکہ علاقے سے محرومیوں کا خاتمہ کیاجائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
71%
2 km/h
پیر
40 °C
منگل
39 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف گامزن ہے، محرمیوں کا ازالہ کریں گے، سید زاہد حسین شیرازی

12 اکتوبر, 2023

پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والا چور دھر لیا گیا، چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد

23 اپریل, 2025

پنڈدادنخان؛ چک شادی میں سیاسی اکٹھ، اہل علاقہ کی عابد اشرف جوتانہ گروپ کی حمایت

30 نومبر, 2023

پی ٹی آئی احتجاج؛ راستے بند ہونے کے باعث عوام دریائے جہلم میں خطرناک سفر کرنے پر مجبور

24 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں