Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں انڈوں اور برائلر مرغی کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں انڈوں اور برائلر مرغی کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوں میں انڈوں اور برائلر مرغی کے نرخوں میں خود ساختہ اضافہ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس خاموش، شہری سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہرسمیت مضافاتی علاقوں میں مصنوعی مہنگائی سے شہری پریشان اور مشکلات کا شکار ہو چکے ہیں۔ دکانداروں کی جانب سے گرانفروشی کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر اور دیہاتی علاقوں میں انڈوں اور برائلر مرغی کے نرخ مرغی فروشوں نے از خود بڑھا کر لوٹ مار کا بازار گرم کررکھا ہے ۔

برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ535 روپے فی کلو مقرر ہے جبکہ دکاندار 550 سے 600 روپے ساڑھے 700 گرام میں فروخت کر رہے ہیں۔ فارمی انڈوں کے نرخ 378 روپے فی درجن سرکاری طور پر مقرر ہیں تاہم دکاندار 400 روپے سے 420 روپے فی درجن فروخت کر رہے ہیں۔

جہلم شہر سمیت دیہاتوں میں دکانداروں نے خود ساختہ مہنگائی شروع کر رکھی ہے جس سے شہری مصنوعی مہنگائی کا شکار ہو رہے ہیں۔

شہریوں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب ، ڈپٹی کمشنر اور ایڈوائزر محتسب پنجاب اشفاق احمد سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
48%
3 km/h
ہفتہ
39 °C
اتوار
40 °C
پیر
41 °C
منگل
40 °C
بدھ
37 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں شادی سے ایک روز قبل نوجوان ڈاکٹر مبینہ طور پر اغوا، مقدمہ درج
28 اگست, 2026
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے سینٹری ورکرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم، احتجاج
27 اگست, 2026
جہلم: روہتاس روڈ پر گدھا گاڑی الٹنے سے 53 سالہ شخص جاں بحق
27 اگست, 2026
پڑی درویزہ اور گردونواح میں جشن عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا
27 اگست, 2026
جہلم میں جی ٹی روڈ پر دو کاروں اور موٹر سائیکل میں تصادم، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
27 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اہل علاقہ بھی کھل کر سکولوں کی نجکاری کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں، گرینڈ ٹیچرز الائنس جہلم

10 اکتوبر, 2024

جہلم میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، شہریوں کو سخت ذہنی کوفت کا سامنا

2 جنوری, 2024

افسر شاہی نے کلاس فور ملازمین کی زندگیاں اور نوکریاں مشکل بنا دیں، حاجی افضل بلوچ

24 جنوری, 2024

جہلم: سردیوں کی شروعات سے پہلے ہی سوئی گیس کے پریشر میں کمی آنا شروع ہوگئی

8 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں