Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جامعہ علوم اثریہ جہلم کے زیر اہتمام دو روزہ فری آئی کیمپ کا آغاز، شہریوں کی بڑی تعداد کیمپ پہنچ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جامعہ علوم اثریہ جہلم کے زیر اہتمام دو روزہ فری آئی کیمپ کا آغاز، شہریوں کی بڑی تعداد کیمپ پہنچ گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
19 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جامعہ علوم اثریہ کے زیراہتمام باسیواں سالانہ 2 روز ہ فری آئی کیمپ کا نعقاد، شہریوں کی بڑی تعداد فری آئی کیمپ پہنچ گئی، سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں، مہتمم حافظ عبد الحمید عامر خود تمام تر انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔

اس حوالے سے جامعہ اثریہ کے رضا کار فری آئی کیمپ میں آنے والے بزرگ خواتین اور مردوں کی خدمت کرتے دکھائی دیئے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ فری آئی کیمپ میں آنے والے نادار ،غریب مستحق مریضوں کی آنکھوں کا علاج معالجہ اور آپریشن مفت کیے جا رہے ہیں۔ 2 روزہ کیمپ میں تمام مریضوں کو ادویات، رہائش اور کھاناجامعہ اثریہ کی طرف سے مہیا کیا جا رہا ہے۔ کیمپ میں مریضوں کا بذریعہ فیکومشین (بغیر ٹانکے کے) آپریشن کیا جا رہے ہیں۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ عبدالحمید عامر نے کہا کہ اس کیمپ میں ملک کے نام ور بہترین آئی سپیشلسٹ سرجن ،ڈاکٹرز مریضوں کا چیک اپ کر رہے ہیں، جامعہ کے اساتذہ و طلباء کی محنت قابل داد و تحسین ہے۔ مخلوق خدا کی خدمت کا یہ بہترین موقع اللہ نے ہمیں مہیا کیا ہے جس کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

انہوں نے جامعہ اثریہ میں تشریف لانے والے مریضوں اور ان کے لواحقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

ایک سوال کے جواب پر حافظ عبدالحمید عامر نے بتایا کہ آنکھوں کے اپریشن اور معائنہ نماز فجر کی ادائیگی کے بعد شروع کر دئے جاتے ہیں۔ مریضوں کے بذریعہ فیکومشین (بغیر ٹانکے کے) آپریشن کئے جا رہے ہیں جو کہ جدید ٹیکنالوجی ہے۔ یہ کیمپ مرکز الملک سلمان للاغاث سعودی عرب کے تعاون سے الابراہیم آئی ہسپتال کراچی کی زیرنگرانی منعقد کیا جا رہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

قسطوں پر الیکٹرک بائیک حاصل کرنے کے خواہشمند طلباء کے لئے بڑی خوشخبری
4 اکتوبر, 2026
جہلم: دو لاپتہ بہنوں کو لاہور سے بحفاظت تلاش کرنے پر لیڈی سب انسپکٹر کی حوصلہ افزائی، انعام اور تعریفی سند سے نوازا گیا
4 اکتوبر, 2026
اللہ کا ذکر غفلت سے نجات اور اللہ کی طرف دائمی توجہ کا ذریعہ ہے، حرام مال غفلت کا بڑا سبب ہے: امیر عبدالقدیر اعوان
4 اکتوبر, 2026
مقدس شخصیات کی توہین ناقابل برداشت ہے، مرکزی علماء کونسل جہلم
4 اکتوبر, 2026
شہری کا تبدیل ہونے والا موٹر سائیکل جہلم پولیس نے تلاش کرکے مالک کو واپس کر دیا
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرکاری سکولوں میں 19 لاکھ بچوں کی جعلی اینرولمنٹ کا انکشاف

14 مئی, 2024

پنجاب میں ڈینگی بے قابو ، جہلم میں ایک اور کیس رپورٹ

27 ستمبر, 2024

چیئرمین یونیک ٹریڈنگ کمپنی قطر شیخ عبدالرحمٰن المفتاح کا جہلم کا دورہ

8 دسمبر, 2023

یوم شہادت حضرت علیؑ؛ ڈپٹی کمشنر جہلم نے جلوس کے روٹ کا دورہ، سکیورٹی اور صفائی کے سخت انتظامات کی ہدایت

19 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں